Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ پر چھوڑدیتی ہوں: نور

کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ پر چھوڑدیتی ہوں: نور

سابقہ اداکارہ نوربخاری نے ان کے ماضی سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانے والے صارفین کو تنبیہ کردی۔

انسٹاگرام پر نوربخاری کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں ان کہنا تھا کہ میں کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ کے حوالے چھوڑ دیتی ہوں۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

نور بخاری نے اپنی اسٹوری میں مزید لکھا کہ جو بھی لوگ میرا ماضی اپنی پوسٹ پر پوسٹ کررہے ہیں خیر ہو آپ کی۔

Check Also

کاجول نے مداحوں کو ہنسانے کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کر دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے ’ورلڈ لافٹر ڈے‘ پر اپنے مداحوں کو ہنسانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *