Home / جاگو کھیل / اولمپکس ہیوی ویٹ فائٹ، باکسر نے حریف کو دانتوں سے کاٹ لیا

اولمپکس ہیوی ویٹ فائٹ، باکسر نے حریف کو دانتوں سے کاٹ لیا

ٹوکیو: 

مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے حریف ڈیوڈ نائیکا کو دانتوں سے کاٹ لیا۔اولمپکس ہیوی ویٹ مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے کیوی باکسر کے تابڑ توڑ حملوں پر یونس کنٹرول کھو بیٹھے اور حریف کے کان پر کاٹنے کی کوشش کی، ڈیوڈ نے بڑی مشکل سے خود کو بچایا

بعد ازاں وہ0-5 سے فائٹ جیتنے میں سرخرو ہوئے، باکسنگ فیڈریشن نے یونس کو ڈس کوالیفائی قرار دے دیا۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *