Home / جاگو کھیل / یوم پاکستان پر وقار یونس نے بھی ملی نغمہ پڑھ کر سنایا

یوم پاکستان پر وقار یونس نے بھی ملی نغمہ پڑھ کر سنایا

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر وقار یونس نے یوم پاکستان کے موقع پر ملی نغمہ پڑھ کر سنایا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور میں جاری آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے سے قبل وقار یونس نے کمنٹیٹر زینب عباس کی درخواست پر ملی نغمہ پڑھا۔

وقار یونس نے ’’یہ وطن تمھارا ہے، تم ہو پاسبان اس کے‘‘ ملی نغمہ پڑھا۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں آج یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *