Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مونی رائے کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

مونی رائے کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی اداکارہ مونی رائے کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل  ہو گیا۔

بھارتی اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

  

انسٹاگرام پر اداکارہ مونی رائے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سمندر کنارے بولڈ لباس میں موجود  ہیں۔

بھارتی اداکارہ مونی رائے کی شادی کے بعد ان کے حسن میں مزید اضافہ ہو گیا ہے مونی آئے روز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اپنی بولڈ تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

تاہم مونی نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی ساحل کنارے لی گئی خوبصورت شئیر کی تھی جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا گیا کہ مونی رائے کسی ساحل کنارے موجود ہیں اور انہوں نے ملٹی کلر کا چھوٹا سا ڈریس پہن رکھا ہے جس میں اداکارہ بلا کی خوبصورت دکھ رہی ہیں۔

مونی رائے کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو رہی ہیں، اداکارہ کی ڈریس اتنی زیادہ ریویلینگ اور چھوٹی ہے کہ اداکارہ کا کلیویج اس ڈریس میں صاف نظر آرہا ہے جس کی وجہ سے مداحوں کی نظریں مونی پر ہی ٹک گئی ہیں۔

یاد رہے کہ مونی رائے کی تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداح یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ شاید اداکارہ مالدیپ میں موجود ہیں۔ تاہم مونی نے ان تصاویر پر دبئی کی لوکیشن ڈال رکھی ہے۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *