Home / جاگو بزنس / پاکستان اور مغربی ممالک کے درمیان فاضل تجارتی حجم میں اضافہ

پاکستان اور مغربی ممالک کے درمیان فاضل تجارتی حجم میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اورمغربی یورپ کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اورمغربی یورپ کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا۔

بیلجیئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اور مغربی یورپ کے دیگر ممالک کو پاکستانی برآمدات میں3.41 فیصد کا اضافہ جبکہ ان ممالک سے درآمدات میں25 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

مزید برآں چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر9 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق چائے کی درآمدات کا حجم 383.63 ملین ڈالر رہا۔

Check Also

عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، لگتا ہے ان کے دل میں ہمدردانہ گنجائش پیدا ہو رہی ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *