Home / جاگو بزنس / ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر  2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 191872 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1905 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *