Home / جاگو کھیل / امریکی باسکٹ بال پلیئر 23 سال کی عمر میں چل بسا

امریکی باسکٹ بال پلیئر 23 سال کی عمر میں چل بسا

امریکی باسکٹ بال پلیئر ریگی شینے (Reggie Chaney) 23 سال کی عمر میں چل بسا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر باسکٹ بال کھلاڑی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق باسکٹ بال کھلاڑی نے ہیوسٹن یونیورسٹی کے لیے 100 سے زیادہ میچ کھیلے تھے اور وہ ہاتھ، گھٹنے اور کمر کے مسائل سے دوچار تھے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *