Home / جاگو کھیل / ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔

ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سے شکست دی۔

بحرین کیخلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-21، 18-25 اور 18-25 رہا۔

پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی، اس سے قبل  2021 اور 2019 کی ایشین چیمپئن شپ میں بھی پاکستان ساتویں پوزیشن پر تھا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *