Home / جاگو کھیل / سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی۔

بنکاک میں منعقدہ مڈل ویٹ کیٹیگری کے باکسنگ مقابلے میں شہیر آفریدی نے تھائی باکسر آڈومرٹ کو چت کردیا۔

ماضی میں شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دو مرتبہ ایشین ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔

شہیر آفریدی کی دوسری فائٹ ٹریننگ کے بعد 24 ستمبر کو بنکاک میں ہی ہوگی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *