Home / جاگو کھیل / ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل

ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل

ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا میں پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہے۔

اس میچ میں بنگلادیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دی تھی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *