Home / جاگو کھیل / سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔

کولمبو میں ہونے والے حالیہ تمام میچز بارشوں کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے، بنگلادیش کو پہلے میچ میں پاکستان سے شکست ہوئی تھی، اس لیے ان کا یہ میچ جیتنا اہم ہے۔

میچ مکمل نہ ہوسکا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا۔

سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج میچ کل ہوگا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *