Home / جاگو کھیل / پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل ویمنز بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کرے گا۔

پاکستان نے سینٹرل ایشین ویمنز بیچ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔

5 ملکی چیمپئن شپ 13سے 15 ستمبر تک کاکس بازار بنگلادیش میں منعقد ہوگی۔

ایونٹ میں پاکستان اور بنگلادیش کے علاوہ بھارت، کرغزستان، ازبکستان کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

سینٹرل ایشین ویمنز بیچ والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو رکنی ٹیم حصہ لے گی۔

عذرا فاروق اور مقدس بخاری پر مشتمل ٹیم کل دوحہ سے بنگلادیش روانہ ہوگی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *