Home / جاگو کھیل / ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کو ہرا دیا

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کو ہرا دیا

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو ہرا دیا۔

پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی حاصل کی۔

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں ہوئی جس میں امریکی کھلاڑی پاکستانی فائٹر کے سامنے بے بس نظر آئے۔

امریکی فائٹر جب زمین پر گرے تو ریفری نے مقابلہ روک دیا جس پر شاہ زیب رند نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ کامیابی کا جشن  منایا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *