Home / جاگو کھیل / ایشین گیمز میں پاکستان کی پہلی بار نمائندگی کر رہی ہوں، کشمالہ طلعت

ایشین گیمز میں پاکستان کی پہلی بار نمائندگی کر رہی ہوں، کشمالہ طلعت

پاکستان کی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت ایشین گیمز میں پہلی بار ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

ایک بیان میں کشمالہ طلعت نے بتایا کہ وہ ایشین گیمز میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں، میں نے 10 میٹر ایئر پسٹل شوٹنگ کے مقابلوں برانز میڈل جیتا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا ہدف اولمپکس 2024ء میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، کوشش ہوگی کے پیرس اولمپکس میں بھی اچھی کارکردگی دے کر ملک کا نام روشن کروں۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *