Home / جاگو کھیل / ایشین گیمز، خواتین کی 100 میٹرز میں پاکستان کی دونوں ایتھلیٹس فائنل تک نہ آسکیں

ایشین گیمز، خواتین کی 100 میٹرز میں پاکستان کی دونوں ایتھلیٹس فائنل تک نہ آسکیں

ایشین گیمز میں خواتین کی 100 میٹرز ریس میں پاکستان کی دونوں ایتھلیٹس فائنل تک نہ آسکیں۔

100 میٹر کی پہلی ہیٹ میں عروج کرن 12.04کی ٹائمنگ کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہیں جو کہ اُن کی 100 میٹر میں پرسنل بیسٹ ٹائمنگ ہے۔

100 میٹر کی دوسری ہیٹ میں تامین خان 12.42 کی ٹائمنگ کے ساتھ چھٹے نمبر پر آئیں، پاکستان کی دونوں خواتین ایتھلیٹس ٹاپ 8 میں نہ آسکیں

100 میٹرز میں عروج کرن 25 میں سے 17 اور تامین خان 19 ویں نمبر پر رہیں۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *