Home / جاگو کھیل / شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں

شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔

شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔

شاداب خان نے ایکس پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں نے اپنی پھوپھی کے انتقال کی خبر سنی ہے، براہِ کرم اُنہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔‘

یاد رہے کہ شاداب خان ورلڈ کپ 2023ء اسکواڈ کا حصہ ہیں، وہ اس وقت ورلڈ کپ کے سلسلے میں بھارت میں موجود ہیں۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *