Home / جاگو کھیل / ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو کل صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔

مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

پاکستان ٹیم دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ گزشتہ روز پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *