Home / جاگو کھیل / بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔

یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *