Home / جاگو کھیل / مچل مارش ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر

مچل مارش ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر ہو گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

مچل مارش ذاتی وجوہات کی بناء پر وطن واپس گئے ہیں، وہ انگلینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ مچل مارش کی واپسی کی تصدیق ابھی کی جانا باقی ہے۔

گلین میکسویل بھی کنکشن کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ ہفتے کو شیڈول ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *