Home / جاگو کھیل / لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔

فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123رنز کی اننگز کھیلی۔

لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کیا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *