Home / جاگو کھیل / آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔

بنگلادیش کے امپائر شرف الدولہ شاہد کی آئی سی سی میں ترقی ہو گئی۔

اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ شرف الدولہ کو امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے کہا کہ شرف الدولہ کو سالانہ ریویو کے بعد ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔

Check Also

اذلان شاہ ہاکی: فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان اور جاپان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *