Home / جاگو بزنس / اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کےگھریلو سلنڈر کی قیمت میں 68 روپے47 پیسے کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایک کلو کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1330 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر کردیا گیا ہے

Check Also

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *