Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا

کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا

ڈھاکا: 

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں کرس گیل نے کہا کہ پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی دیں گے لہذا وہاں ضرور جانا چاہیے۔

Check Also

میری تیسری شادی کروانے میں بیٹے نے اہم کردار ادا کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *