Home / جاگو بزنس / ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: 

 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کوجاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائرکی مالیت بڑھ کر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جس میں مرکزی بینک کے ذخائرکی مالیت 1.43 کروڑ کے اضافے سے 11.50ارب ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اس کے برعکس تجارتی بینکوں کے ذخائرکی مالیت 1.09 کروڑ ڈالر کمی سے 6.58ارب ڈالرتک پہنچ گئی ہے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *