Home / جاگو پکوان / ہمایوں سعید عائزہ خان کو پسند کر نے لگے

ہمایوں سعید عائزہ خان کو پسند کر نے لگے

پاکستان شو بز انڈسٹری کی کامیاب اور خو بصورت اداکارہ عائزہ خان نا صرف سب کی پسندیدہ ہیں بلکہ مداح ان کے با رے میں جاننا بھی چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صرف مداح ہی نہیں بلکہ اب تو صف اول کے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید بھی ان کے دیوانے ہو گئے ہیں۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عائزہ خان کے بارے میں پو چھے گئے سوال پر ہمایو ں سعید نے جواب دیا ہے کہ عائزہ بے حد حسین خاتون ہیں۔

Check Also

ہینڈسم شخص ملنے پر سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا، کرینہ کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *