Home / جاگو پاکستان / 25 مارچ سے مزید 22 ٹرینیں بند؛ بکنگ کے 8 کروڑری فنڈ کردیے، شیخ رشید

25 مارچ سے مزید 22 ٹرینیں بند؛ بکنگ کے 8 کروڑری فنڈ کردیے، شیخ رشید

لاہور / راولپںڈی:  وزارت ریلوے نے کرونا وائرس کے خدشہ کے باعث دوسرے مرحلے میں 25 مارچ سے ملک بھر میں چلنے والی اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 22 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔

وزارت ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشہ کے باعث دوسرے مرحلے میں 25 مارچ سے ملک بھر میں چلنے والی اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 22 ٹرینوں کوغیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  پہلے مرحلہ میں کل 22 مارچ کو 12 ٹرینیں معطل کی جائیگی۔ وزیرریلوے نے کہا کہ بند ہونیوالی ٹرینوں کے 8 کروڑ روپے ری فنڈ کردیے ہیں۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *