Home / Raja Zahid Khanzada (page 14)

Raja Zahid Khanzada

وزیراعظم کا عالمی برادری سے بھارت پر تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی برادری سے بھارت پر تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کنٹرول لائن پر جانے کے خواہاں کشمیری میری کال کا انتظار کریں، وزیراعظم عمران خان روسی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران …

Read More »

‘بھارتیوں کو گائے کا گوبر ایٹمی حملے سے بچائے گا’

ایک بھارتی افسر نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کا گوبر انہیں ایٹمی حملے کے بعد جوہری تابکاری کے اثرات سے محفوظ رکھے گا۔ بھارتی سول ڈیفنس کے افسر کا ایک ٹی وی شو میں دیا گیا یہ بیان اس وقت سوشل میڈیا پر مذاق بنا …

Read More »

امریکا پہنچنے کیلئے سانپوں سے بھرے جنگل میں سفر

امریکا پہنچنے کی دھن میں ہزاروں افریقی کولمبیا کے خطرناک ترین جنگلات کا پیدل سفر کرکے اپنی زندگیاں داو پرلگا رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے ایک دہلادینے والی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کیمرون میں خانہ جنگی سے بھاگنے والے یہ افراد منزل تک پہنچنے کے لئے جرائم …

Read More »

اسرائیل میں باحجاب خاتون ڈاکٹر کو بھرتی نہ کرنے والے کلینک پر جرمانہ عائد

اسرائیل میں باحجاب خاتون ڈاکٹر کو بھرتی نہ کرنے پر عدالت نے کلینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ اسرائیل کے علاقے نتانیا میں واقع دانتوں کے ایک کلینک میں باحجاب ڈاکٹر کو بھرتی کرنے سے انکار کیا جس پر اسرائیلی عدالت نے کلینک پر 11 ہزار ڈالرز سے زائد کا …

Read More »

بھارت : 73 سالہ خاتوں کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش، شوہر اسپتال پہنچ گیا

بھارت میں 73 سالہ خاتون کے ہاں کے جڑواں بچیوں کی ولادت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے رہائشی 82 سالہ سیتاراما راجا راؤ اور 73 سالہ منگایاما یاراماتی کے ہاں 5 ستمبر کو شادی کے 57 سال بعد آئی وی ایف طریقہ علاج …

Read More »

مصر میں مریض کے پیٹ سے زیورات اور دیگر اشیاء برآمد

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں، کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیاء نکال لیں۔ میڈیار پورٹس کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ …

Read More »

طبی دنیا میں انقلاب، ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف

طبی دنیا میں پہلی بار ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین متعارف کرادی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین کو افریقی ملک کینیا سے متعارف کرایا جارہا ہے جسے تیار کرنے میں تقریباً 30 سال کا طویل عرصہ لگا۔ یہ ویکسین انسان کے قوت مدافعت …

Read More »

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

کراچی: وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد …

Read More »

ایف بی آرکی 650 ارب کی ریکارڈ وصولی

اسلام آباد: ایف بی آر نے 73یوم میں 650 ارب روپے کا ریونیو جمع کر کے آل ٹائم ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یکم جولائی 2019 سے 11 ستمبر 2019 تک کے 73 دنوں میں ایف بی آر نے اگرچہ 650 ارب روپے جمع کئے ہیں مگر مالی سال 2019-20کی پہلی …

Read More »

‘یاسر حسین اور اقراء عزیز کی جھوٹی کہانی’

اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے۔ یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ …

Read More »