Home / Raja Zahid Khanzada (page 12)

Raja Zahid Khanzada

کوئی ہو نا ہو پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کوئی ہو نا ہو پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد استقبال کے لیے آنے والے شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ سب سے …

Read More »

’کیا ایک تقریر سے مہنگائی ختم اور معیشت اچھی ہو جائے گی‘

ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کیا وزیراعظم عمران خان کی ایک تقریر سے مہنگائی ختم اور معیشت اچھی ہو جائےگی۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے چمن دھماکے کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں …

Read More »

انڈیا کے وزیراعظم کی آمد پر بڑے مظاہرہ کی تیاریاں صدر ٹرمپ کی شمولیت کے باعث سیکورٹی سخت کردی گئی۔ حمایت اور مخالفت میں ہزاروں افراد کی شمولیت متوقع

انڈیا کے وزیراعظم کی آمد پر بڑے مظاہرہ کی تیاریاں صدر ٹرمپ کی شمولیت کے باعث سیکورٹی سخت کردی گئی۔ حمایت اور مخالفت میں ہزاروں افراد کی شمولیت متوقع ہیوسٹن : ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) امریکہ کے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹنمیں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کیجانب سے …

Read More »

عمران خان کا بطوروزیراعظم پاکستان ایک سال

عمران خان کا بطوروزیراعظم پاکستان ایک سال          تحریر: فرینک ایف اسلام  وزیراعظم بننے کے بعد 19اگست 2018ء کو پاکستانی قوم سے اپنے پہلے خطاب کے دوران عمران خان نےدو نکات یعنی خطہ میں امن اورپاکستانی عوام کی ترقی وخوشحالی پر زوردیاتھا۔ ایک انڈین امریکی کے طورپر …

Read More »

سعودی عرب کی عمرہ ویزے آن لائن کرنے کی ہدایت

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔ وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں کو عمرہ …

Read More »

فلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ افسران کو گولی مارنے کا حکم

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو گولی مار دیں جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں تاہم انہیں قتل نہ کریں، صرف زخمی کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے عوام نے سے …

Read More »

طیب اردوان کا پیٹریاٹ میزائل کی خریداری کیلئے ٹرمپ سے رابطہ

انقرہ: ترکی نے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ترک صدر نے اپنے امریکی ہم منصب سے رابطہ بھی کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ رواں ماہ امریکی صدر …

Read More »

بیٹی کے کالج میں داخلے کیلئے رشوت دینے پر نامور امریکی اداکارہ گرفتار

امریکی اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کو بیٹی کے کالج میں داخلے کے لیے رشوت دینے پر  گرفتار کر لیا گیا۔ فلم ‘دی ڈیسپریٹ ہاؤس وائیوز’ کی مقبول اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا کہ جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اپنی بیٹی کا …

Read More »

بھارت میں ہندو انتہا پسندی، برقع پوش مسلمان لڑکیوں کا کالج میں داخلہ بند

بھارت میں ہندو انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے جس کی تازہ مثال ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری کالج میں برقع پوش مسلمان لڑکیوں کو کالج میں داخل ہونے سے روکا جانا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر فیروزآباد کے ایس آر کے کالج …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 41 واں روز، معیشت کو یومیہ 120 کروڑ کا نقصان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جانب سے عائد کرفیو کو 41 روز ہوگئے جب کہ لاک ڈاؤن کے سبب معیشت کو یومیہ 120 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت کی بربریت کے خلاف سری نگر، بارہ مولا، بانڈی پورہ، کپواڑہ، پلوامہ …

Read More »