Home / Raja Zahid Khanzada (page 10)

Raja Zahid Khanzada

بھارت میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک طیارہ گرنے سے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع وقار آباد میں پیش آیا جہاں ایک سول تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا ایک اور …

Read More »

عراق میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 105 ہوگئی

عراق میں معاشی بدحالی، بدعنوانی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور 6 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 105 تک جاپہنچی ہے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مظاہروں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے بعد سے شدت آتی …

Read More »

وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا چیئرمین سنسر بورڈ کا عہدہ لینے سے انکار

وزیراعظم کے قریبی دوست عون چوہدری نے چیئرمین سنسر بورڈ پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔  گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے مشیر عون چوہدری کو عہدے سے فارغ کیا تھا، اس کے بعد خبریں زیر گردش تھیں کہ انہیں پنجاب سنسر بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ …

Read More »

حکومت نے اپنی سیاست بچانے کیلئے سخت فیصلے کرنے میں تاخیر کی: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے  اقتصادی امور  حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی سیاست بچانے کیلئے سخت فیصلے کرنے میں تاخیر کی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہر مستحق شخص کو بلاتفریق صحت انصاف کارڈ فراہم کیا جائے گا اور اس کا آغاز لاہور سے کیا جارہا ہے جس …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: لیاقت قائم خانی کا گھر سے برآمد اشیاء کی ملکیت ماننے سے انکار

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم لیاقت قائم خانی نےگھر سے برآمد اکثر اشیاء کی ملکیت ماننے سے انکار کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق میئر کراچی کے مشیر ملزم لیاقت قائم خانی نے فنگرپرنٹ سے کھولے گئے لاکر سے برآمد اکثر قیمتی جواہرات سے بھی لاتعلقی ظاہر کی …

Read More »

فواد چوہدری کا ماہ صفر کے غلط اعلان پر رویت ہلال کمیٹی سے معافی کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ماہ صفر کے چاند کی تصاویر جاری کرتے ہوئے اسلامی مہینے کے غلط اعلان پر رویت ہلال کمیٹی سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودہدری کا کہنا …

Read More »

مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے: مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مدارس کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا تھا کہ مولانا اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست کو بچانے کی کوشش کر …

Read More »

افغان صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو ہوگا

افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع ہے۔ افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ  کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوا جو سہ پہر 3 …

Read More »

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کو ایرانی سفیر کی عیادت سے روک دیا

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو امریکا میں ایرانی سفیر ماجد تخت کی عیادت سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف مقامی اسپتال میں زیر علاج ایرانی سفیر کی …

Read More »

حوثی باغیوں کا ہزاروں کی تعداد میں سعودی فوجی پکڑنے کا دعویٰ

یمن کے حوثی باغیوں نے ہزاروں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کو  پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سعودی قصبے نجران کے قریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی فوجیوں کو حراست میں لیا، کارروائی کے دوران …

Read More »