Home / Raja Zahid Khanzada (page 11)

Raja Zahid Khanzada

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران 23 احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن کو 56 روز ہو چکے ہیں لیکن لاکھوں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ وادی میں بھارتی تسلط کے خلاف 23 احتجاجی مظاہرے کیے جا چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

حضرت ذوالکفل علیہ السّلام

قرآنِ کریم میں حضرت ذوالکفل علیہ السّلام کا نام دو مقامات پر آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سورۃ الانبیاء میں فرماتے ہیں’’اور اسماعیلؑ اور ادریسؑ اور ذوالکفلؑ یہ سب صبر کرنے والے تھے اور ہم نے اُن کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لیا تھا۔ بلاشبہ وہ سب صالحین میں …

Read More »

سُلگتا، بِلکتا، سِسکتا کشمیر

حَسین وادیاں، بلند و بالا برف پوش پہاڑ، پھلوں سے لدے باغات،جن کے بیچ رنگ برنگے پرندوں کے مسحور کُن گیت، سر سبز لہلہاتے کھیت، یہ ہے میرا کشمیر، آپ کا کشمیر، ہم سب کا کشمیر… مگر اب اُس کی پہچان یہ قدرتی حُسن نہیں، جو آنکھوں کو خیرہ کرتا …

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے قریبی ساتھی قتل

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ذاتی محافظ میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو قتل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے اہم محافظ تھے جنہیں گزشتہ روز جدہ کی ساحلی علاقے میں قتل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق میجر جنرل عبدالعزیز الفغم اپنے دوستوں …

Read More »

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت حادثہ قرار

اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کو پولیس نے حادثاتی موت قرار دیا ہے۔ اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ حلیمہ جمعرات کو چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہوئی تھی جس کے خلاف طلباء نے شدید احتجاج بھی کیا تھا۔ پولیس نے اب …

Read More »

’بھارت نے ریاستی دہشتگردی کو چھپایا وزیراعظم پاکستان نے اسے اجاگر کیا‘

اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کے بعد پاکستانی مشن کے سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے جواب الجواب پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے بھارت کا سفاک چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے جواب الجواب …

Read More »

محکمہ اینٹی کرپشن نے شریف فیملی سے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال نے پاکپتن میں شریف فیملی کی زیر ملکیت اتفاق شوگر ملز میں کارروائی کرتے ہوئے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اتفاق شوگر ملز 1982 سے اس رقبے پر قابض تھی جسے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر واگزار …

Read More »

فروغ نسیم حکومت کو فارغ تو کر سکتے ہیں فروغ نہیں دے سکتے

لگتا ہے کہ مکافات عمل کا قانون روبہ عمل ہونے جارہا ہے، عمران خان صاحب جن شاخوں پر بیٹھے ہیں انہی کو کاٹنے لگے ہیں۔ وہ اس جسٹس(ر) سردار رضا کے پیچھے بھی پڑ گئے ہیں، جن کی زیرنگرانی انتخابات میں ان کو وزیراعظم بنوایا گیا۔ ایک رائے تو یہ …

Read More »

کراچی میں بہو کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سُسرگرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بہو کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سُسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نازو کی درخواست پر ان کے سُسر صفدر کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا مقدمہ سرجانی ٹاون تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس ایف …

Read More »

پاک فوج دنیا کی طاقتور ترین افواج میں نمایاں

پاکستان کی مسلح افواج اپنے ملک کا دفاع اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ آج اس کا شمار دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست میں 15 ویں نمبر پر کیا گیا ہے۔   گلوبل فائر پاور نے 2019 کی عالمی …

Read More »