Home / Raja Zahid Khanzada (page 30)

Raja Zahid Khanzada

ملک بھر میں بھارت کا یوم آزادی ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان میں بھارت کا یوم آزادی آج سرکاری سطح پر یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں قابض فوج کے مظالم کے خلاف پاکستان نے فیصلہ کیا کہ 15 اگست کو بھارت …

Read More »

پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ مودی ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دیدیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور بھارت نے کشمیر …

Read More »

چمن میں پاک افغان سرحد پر 104 فٹ بلند سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

چمن میں پاک افغان سرحد پر واقع باب دوستی پر بلوچستان کی حدود میں سب سے بڑا پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ فرنٹیئر کور چمن اسکاؤٹس کی جانب سے پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر پہلی بار بلوچستان کی تاریخ میں سب سے بڑا پاکستانی پرچم لہرا دیا …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید

مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جارحیت تیز کردی، بھارتی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ …

Read More »

کشمیر میں بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کے خلاف ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں مظاہرہ

کشمیر میں بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کے خلاف ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں مظاہرہ ‎ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) کشمیر میں بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کے خلاف اکنا) فرینڈ آف کشمیر اے پی پیک پاکستان سوسائٹی آف …

Read More »

چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا

لاہور:  چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔ پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں …

Read More »

نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرتےہوئے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ چھوڑ دی۔ اکتوبر 2018 میں مائیک ہیسن نے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کے لئے 2 سال کا معاہدہ کیا تھا تاہم انہوں نے معاہدہ کو …

Read More »

راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی کے تقرر سے قبل ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا۔ سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے …

Read More »

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ کی چھٹی

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل …

Read More »

انوپم کھیرکو مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا

معروف اداکار انوپم کھیر کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے مودی سرکار کے فیصلے کی حمایت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ معروف اداکار انوپم کھیر کو اس وقت شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے مقبوضہ کشمیر کو حاصل نیم …

Read More »