Home / Raja Zahid Khanzada (page 50)

Raja Zahid Khanzada

نوازشریف کو سزا اور میدان سے باہر رکھنے کیلئے گھناؤنی سازش رچائی گئی: مریم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹر پر جاری بیان پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیاہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آپ خود (عمران خان) مافیا کا حصہ ہیں جو سیاسی مخالفین کے خلاف عدلیہ پر دباؤ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے خواجہ آصف کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس کو نیب کا خط آ رہا ہے وہ چیخ و پکار کر رہا ہے۔ فردوس …

Read More »

’ہرکہانی کا اختتام ہے‘، شعیب کی ریٹائرمنٹ پر ثانیہ کے جذبات

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ میں طویل کیرئیر ختم ہوا جس پر ساتھی کرکٹرز اور ان کی اہلیہ نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ شعیب ملک نے اپنی ٹوئٹ میں کیرئیر کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں، کوچز، اہل خانہ، دوستوں، …

Read More »

ورلڈکپ 2019: بھارت کیخلاف سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑانے کے بعد سنبھل گئی

آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 44 ویں میچ میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق بھارت اور سری لنکا کا میچ دوپہر ڈھائی بجے ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں ہوا۔ سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ …

Read More »

نامکمل مشن ورلڈکپ کے بعد قومی کرکٹرز کا لندن سے وطن واپسی کا سفر شروع

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ قومی کرکٹرز وطن واپسی کے لیے لندن کے ہوٹل سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں سے وہ الگ الگ پروازوں کے ذریعے آج شب پاکستان پہنچیں گے۔ …

Read More »

تیونس میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد

تیونس کی حکومت نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے وزیراعظم  نے سرکاری حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب لگانے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے۔ رپورٹ کے …

Read More »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پھر شدید زلزلہ، شدت 7.1 ریکارڈ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ شدید زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں جمعرات کے روز آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 تھی جو 20 سالوں کے دوران شدید ترین زلزلہ …

Read More »

کوئٹہ: نوتال میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کےکارندوں کی موجودگی کی اطلاع نوتال کے ایک کمپاؤنڈ سے موصول ہوئی جس کے بعد …

Read More »

پیپلزپارٹی آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سیاسی پاورشو کرے گی

پیپلزپارٹی آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ پارٹی منتظمین کی جانب سے جلسے کے لیے حق نواز پارک میں تیاریاں جاری ہیں۔ جلسہ گاہ میں 32 فٹ چوڑا اور 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا …

Read More »

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، بڑے شہروں میں سیکڑوں افسران و اہلکاروں کا تبادلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے بڑے شہروں کے ریجنل دفاتر میں سیکڑوں افسران و اہلکاروں کے تبادلے کردیے گئے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایف بی آر نے 16 شہروں میں گریڈ 16 تا 9 تک کے افسران اور اہلکاروں کے تبادلے کردیے، جن ریجنز …

Read More »