Home / Raja Zahid Khanzada (page 28)

Raja Zahid Khanzada

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری 3 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ نیب حکام کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت …

Read More »

سی پیک پروجیکٹ سست روی کے شکار، ایم ایل ون پر کام شروع نہ ہوسکا

اسلام آباد: مخصوص پلان کے تحت چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پروجیکٹس پر کام سست روی کا شکار کر دیا گیا ہے۔ 14اگست 2019کو سکھر ملتان چھ رویہ موٹروے جو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے کو عام ٹریفک کیلئے کھولا جانا تھا جبکہ پانچ سو کلومیٹر کے …

Read More »

جنوبی افریقا کا مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

دنیا کے کئی ممالک کی طرح جنوبی افریقا نے بھی مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقی ہم منصب ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ شاہ …

Read More »

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد شہید

کوئٹہ: کچلاک میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا کچلاک کے علاقے کلی قاسم کی ایک  مسجد کے اندر ہوا نماز جمعہ کے بعد ہوا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ کچلاک میں مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 2 …

Read More »

او آئی سی کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیو ہٹانے کا مطالبہ

اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیو ہٹایا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں سفارتی میدان میں پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی …

Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو کسی صورت بھی دبایا نہیں جا سکتا۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ ہندو برتری کے غرور میں مبتلا مودی حکومت کو پتا ہونا چاہیے کہ فوجوں، …

Read More »

‘پریانکا خیرسگالی سفیر نہیں منافق ہیں’

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایک مرتبہ پھر اپنی پرانی ٹوئٹر کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے رواں برس فروری میں اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارت کے پلوامہ حملے کو سراہا اور پاکستان بھارت جنگ کو بڑھاوا دینے کا تاثر دیا تھا۔ اگر کوئی بھارتی …

Read More »

حکومت کا گلوکارہ نازیہ حسن کو یوم وفات پر زبردست خراج تحسین

وفاقی حکومت نے پاکستان کی بہترین پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو ان کے یوم وفات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گلوکارہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ نازیہ حسن کو گلوکاری کا بے حد شوق تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا …

Read More »

یومِ آزادی پر شوبز شخصیات کا بھی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

73 ویں جشن آزادی کے موقع پر شوبز شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر وطن عزیز کے لیے نیک خواہشات اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ یوم آزادی پر ستاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیو پیغام شیئر کیے گئے جس میں سب نے اپنے …

Read More »

ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں شامل کر لیا گیا

دبئی: ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ہوں …

Read More »