Home / Raja Zahid Khanzada (page 29)

Raja Zahid Khanzada

انڈر 19 ایشیاء کپ کے اسکواڈ میں ’کراچی‘ کا کوئی بھی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا

لاہور: انڈر 19 ایشیاء کپ کے قومی اسکواڈ میں ’کراچی‘ کا کوئی بھی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا۔ انڈر 19 ایشیاء کب 5 سے 14 ستمبر 2019ء تک سری لنکا میں ہوگا جس میں میزبان سری لنکا کے ساتھ پاکستان، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات، نیپال، کویت، افغانستان اور بھارت کی …

Read More »

کیا پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق ہی ہیڈ کوچ ہوں گے؟

سابق کپتان مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ مقرر کرکے ان کے کوچ بننے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مزید …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سب سے بڑے دوست روس نے بھی بھارت کو مایوس کر دیا

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بھارت کے سب سے بڑے دوست روس نے بھی اسے مایوس کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورت حال سے آگاہ کیا۔ بھارت کو بڑی سفارتی …

Read More »

اوآئی سی کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مذہبی حقوق کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

تعاون تنظیم اسلامی (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں مذہبی حقوق کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ او آئی سی کے سیکریٹیریٹ سے جاری اعلامیے میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے مذہبی آزادی پر قدغن لگائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور کہا …

Read More »

بھارت میں گائے لیجانے کے شبہے میں مسلمان کو سرعام قتل کرنے والے 6 ملزمان بری

بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے گائے لے جانے کے شبہے میں مسلمان شہری کو سرعام قتل کرنے والے 6 ملزمان کو بری کر دیا۔ 2017 میں راجستھان کے ضلع الور میں 55 سال کے پہلو خان اور ان کے دو بیٹوں پر گاؤ رکشکوں نے حملہ کرکے انہیں شدید …

Read More »

ناگا لینڈ نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ناگا لینڈ نے بھارت سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے 14 اگست اپنے 73 ویں یوم آزادی کے طور پر منایا۔ گزشتہ روز ناگا لینڈ میں یوم آزادی کے حوالے سے باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ناگا …

Read More »

کشمیر میں ’آل از ویل نہیں آل از ہیل‘ ہے، بھارتی صحافیوں نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد 5 روز تک مقبوضہ وادی کا دورہ کرنے والے بھارتی صحافیوں کا کہنا ہے کہ وادی میں ’آل از ویل نہیں بلکہ آل از ہیل‘ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال دنیا کو بتانے والے صحافیوں اور سول سوسائٹی کے …

Read More »

یومِ آزادی جوش و خروش اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایاگیا

ملک کا 73 واں یوم آزادی جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ کے طور پر منایا گیا۔ ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں بھی ریلیاں نکالی گئیں جن میں بچوں، بڑوں اور جوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ شاہراہوں اور بازاروں میں …

Read More »

ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ نیب حکام کی جانب سے 15 روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش …

Read More »

کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 12 روز سے کرفیو نافذ اور مواصلاتی نظام بند ہے۔ انہوں نے مزید کہا …

Read More »