Home / Raja Zahid Khanzada (page 31)

Raja Zahid Khanzada

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستانی فنکاروں کا شدید احتجاج

کراچی:  مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز بھارتی مظالم کے خلاف پاکستانی فنکاروں نے بھی شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ StandWithKashmir کے ساتھ ٹویٹس اور اسٹیٹس اپ ڈیٹس کا سلسلہ شروع کردیا ہے جو تاحال جاری ہے۔ اس حوالے سے حمزہ علی عباسی نے تمام پاکستانی فنکاروں سے، بالخصوص …

Read More »

مایا علی پر پکچرائز فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا آئٹم سانگ ریلیز

کراچی:  اداکارہ مایا علی کی آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں شامل آئٹم سانگ ’بلما بھگوڑا‘ ریلیز کردیا گیا۔ مایا علی اور شہریار منور کی محبت کی داستان پر مبنی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی تشہیر ان دنوں  زور و شور سے جاری ہے جس میں لیجنڈ اداکار ندیم بیگ، …

Read More »

انوشکا شرما کی ٹھکرائی ہوئی ہٹ فلمیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے کیریئر میں کئی ہٹ فلمیں شامل ہیں۔ تاہم انہوں نے کئی فلموں کو ٹھکرایا بھی ہے جو ریلیز کے بعد ہٹ ثابت …

Read More »

اداکارہ ثناء جاوید کے مداحوں کیلئے خوشخبری

اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں سے رابطے کے لیے ایک طویل انتظار کے بالآخر سماجی رابطے کا معروف پلیٹ فارم ٹوئٹر جوائن کر لیا۔  اب تک اداکارہ کا آفیشل اکاؤنٹ صرف فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تھا لیکن اب سے وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بھی سب …

Read More »

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستان نے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت …

Read More »

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پر پابندی ختم

واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ گزشتہ برس امریکا کے معاون نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کے بلا اجازت سفر پر پابندی عائد کی تھی جس کے تحت پاکستانی سفارت کار …

Read More »

ملالہ کا عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل پر زور

لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  عالمی برادری اور متعلقہ حکام پر مسئلہ کشمیر حل کرنے اور کشمیریوں کی مشکلات دور کرنے پر زور دیا ہے۔ کشمیر کا عبداللہ خاندان: آنسوؤں سے ہوشیار ملالہ یوسف زئی نے …

Read More »

کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا: لنزے گراہم

امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام سے فوری نمٹنا ہوگا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس کے حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پیغام میں آگاہ کیا۔ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا چوتھا دن، مزید 500 افراد گرفتار

بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں چوتھے روز بھی کرفیو جاری ہے جب کہ بھارت نے مزید 500 سے زائد سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ چار روز قبل نریندر مودی کی حکومت نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے …

Read More »

کینیا: خاتون رکن اسمبلی کو شیر خوار بچہ ساتھ لانے پر ایوان سے باہر نکال دیا گیا

نیروبی: کینیا میں خاتون رکن اسمبلی کو شیر خوار بچہ ساتھ لانے پر پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا گیا۔ عرب خبررساں ادارے الجزیرہ کے مطابق کینیا کی خاتون رکن پارلیمنٹ زلیخا حسن اپنے پانچ ماہ کے بچے کو گود میں لے کر پارلیمنٹ کے سیشن میں حصہ لینے پہنچیں تو …

Read More »