Home / Raja Zahid Khanzada (page 32)

Raja Zahid Khanzada

پاکستان ہائی کمشنر کی بے دخلی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے: بھارت

نئی دلی: بھارت نے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کی بے دخلی کے فیصلے پر پاکستان سے نظرثانی کی درخواست کردی۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پاکستان کی جانب سے بھارت سے …

Read More »

ایل این جی کیس میں گرفتار مفتاح اسماعیل 11 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو 11 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب حکام نے مفتاح اسلماعیل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر محمود کے روبرو پیش کیا جہاں ان کے …

Read More »

کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھا جائے: پاکستان کا بھارت کو پیغام

اسلام آباد: پاکستان نے حالیہ صورتحال پر بھارت کو طیارے مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری یاد دلاتے ہوئے وارننگ دی ہےکہ بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے کو بھارت کی …

Read More »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں …

Read More »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے …

Read More »

وزیر ریلوے کا سمجھوتہ ایکسپریس ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید نے پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ راجیہ سبھا کے بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل لوک سبھا سے بھی منظور اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید …

Read More »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں دوبارہ جانے کا فیصلہ کیا …

Read More »

پاکستان کا کرتارپور راہداری منصوبہ جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے کرتارپور راہداری منصوبہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کرتارپور راہداری سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ نے منصوبہ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا …

Read More »

ایف بی آر کا ٹیکس وصولی کیلئے ایک اور بڑا اقدام

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی سطح پر اشیاء کی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بندرگاہوں، ائیر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ اقدام درآمدی سطح …

Read More »

ایف بی آر نے کراچی میں بڑے بوتیکس کو نوٹس دینے کا آغاز کردیا

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شہر کے بڑے بوتیکس اور گارمنٹس شاپس کو نوٹس جاری کرنے کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بڑے بوتیکس اور گارمنٹس شاپس کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کے لیے نوٹس دینے کا آغاز نارتھ ناظم آباد سے کیا گیا اور صرف …

Read More »