Home / Raja Zahid Khanzada (page 9)

Raja Zahid Khanzada

‎سجاد فیکٹو کی والدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں، کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت

‎سجاد فیکٹو کی والدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں، کمیونٹی شخصیات کا اظہار تعزیت ‎ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ڈیلس کی سیاسی وسماجی شخصیات سجاد فیکٹو کی والدہ ماجدہ کلثوم سلیمان فیکٹو شکاگو میں انتقال کر گئیں،مرحومہ کچھعرصہ سے علیل تھیں، ان کی نماز جنازہ اسلاملک فائونڈیشن شکاگو میں …

Read More »

نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے دریاؤں کے پانی کا …

Read More »

شام میں کُردوں پر حملہ، امریکا نے ترکی کیخلاف سخت ایکشن لے لیا

واشنگٹن: شام میں کُرد ملیشیا پر  ترک حملے کے بعد امریکا نے  ایکشن لیتے ہوئے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں جب کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کےلیے مکمل تیار ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  امریکا کی جانب سے ترکی کی …

Read More »

مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف آواز اٹھانے والی مشہور بھارتی شخصیات کیخلاف مقدمہ

ھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے بڑھتے واقعات کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا اور 50 اہم بھارتی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں 50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں بالی …

Read More »

شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ پر عائد پابندی ہٹانے کی درخواست

اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی نے سینسر بورڈ سے فلم ’دُرج‘ پر پابندی ختم کرنے کی درخواست کردی۔ فلم ’دُرج‘ پر حال ہی میں تمام سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی تھی جس کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ۔ ہدایت کار شمعون عباسی نے سوشل …

Read More »

کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں کون سے گلوکار سُر بکھیریں گے؟

شاعری، سُر اور خوبصورت آوازوں کا تال میل لیے کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا پہلا پرومو جاری کردیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کو معروف بینڈ وائٹل سائنز کے سابق رکن روحیل حیات پروڈیوس کررہے ہیں جو اس سے قبل کوک اسٹوڈیو کے ابتدائی 6 سیزن پروڈیوس کرچکے ہیں۔ سیزن …

Read More »

موسم سرما میں عروسی ملبوسات کیلئے کن رنگوں کا انتخاب کیا جائے؟

موسم سرما کی آمد آمد ہے اور شادی سیزن بھی عروج پر ہے، ایسے میں نت نئے رنگ اور فیشن کے عروسی ملبوسات کا انتخاب آپ کی زندگی کے اہم ترین دن کو ہمیشہ کے لیے یادگار  بنا سکتا ہے۔ ہر دلہن کو ہی فکر ہوتی ہے کہ وہ اپنے …

Read More »

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکا اور شمالی کوریا کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری معاملات میں پائے جانے والے تعطل کو دور کرنے کے لیے سویڈن میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب …

Read More »

دنیا جان چکی افغان جنگ کی وجہ امریکی جارحیت ہے: طالبان

افغان طالبان نے کہا ہے کہ دنیا جان چکی ہے کہ افغان جنگ کی بنیادی وجہ امریکی جارحیت ہے اور جارحیت کے خاتمے سے ہی امن قائم ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے سیاسی معاون اور قطر …

Read More »

امریکی ریاست کنساس کے بار میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنساس کے ایک بار میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کنساس شہر کے ٹکوئلا بار میں پیش آیا، جس میں 4 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو …

Read More »