Home / Raja Zahid Khanzada (page 8)

Raja Zahid Khanzada

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس اور سادو کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہ کیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہکیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔ ہیوسٹن (اسٹاف رپورٹر ) ساؤتھ ایشیاء ڈیموکریسی واچ  (سادو) کے صدر جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشنکے نائب صدر امیر مکھانی اور کمیونٹی  نیوز …

Read More »

کورونا تخمینے کے لحاظ سے کیسز اور اموات کم ہوئی ہیں، ظفر مرزا

ظفرمرزا اور این ڈی ایم اے کے اعلی افسران سپریم کورٹ کو بریفنگ دینے عدالت پہنچے جہاں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ہم کورونا وائرس کے تدارک کے لیےکوشش کر رہے ہیں، اس حوالے سے جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے حساب سے کم …

Read More »

ہیوسٹن میں پاکستانی نمائیندہ فلاحی تنظیموں کی جانب سےکرونا متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ کا قیام پاکستانی قونصل جرنل کا خراج تحسین

ہیوسٹن میں پاکستانی نمائیندہ فلاحی تنظیموں کی جانب سےکرونا متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ کاقیام پاکستانی قونصل جرنل کا خراج تحسین ہیوسٹن (رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) امریکہ کی ریاست ٹیکسساس کے شہر ہیوسٹن میںجہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے  یہاں پر شہر میں مختلف سماجی اور فلاحیتنظیموں …

Read More »

برطانیہ:پولیس اہلکار پر کھانسنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

رطانیہ میں پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ یہ واقعہ ہالی فیکس میں پیش آیا جہاں 45 سالہ شخص ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے بعد فرار ہونے لگا تو اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے کھانسنے …

Read More »

فورٹ ورتھ ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژاد امریکی قتل کردیا گیا

فورٹ ورتھ  ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژادامریکی قتل کردیا گیا رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس :  فورٹ ورتھ  ٹیکساس کے شہر میں واقع گیس  اسٹیشن پر ڈکیتی  کی واردات کے دورانپاکستانی نژاد امریکی قتل،  ملنے  والی تفصیلات کے مطابق آج صبح  …

Read More »

پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے

    پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے ‎ڈیلس ؛ ( رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ) پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  ڈیلس کے معروفشاعر اور جاگو ٹائمز میں ہائیکو کے ذریعہ …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ سریز * میرے پاس تم ہو * کی مرکزی کاسٹ کے ہمراہ امریکہ بھر میں سن گلو اور اے زی انٹرٹنٹمنٹ کی جانب سے کامیاب شوز،کمیونٹی کی بھرپور شرکت

پاکستانی ڈرامہ سریز * میرے پاس تم ہو * کی مرکزی کاسٹ کے ہمراہ امریکہ بھر میں سن گلو اور اے ازی انٹرٹنٹمنٹ کی جانب سے کامیاب شوز،کمیونٹی کی بھرپور شرکت ‎ٹیکساس (رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ‎پاکستان سے نشر ہونے والی سپر ہٹ ٹی وی ڈرامہ سریز …

Read More »

ڈیلس میں پاکستان سوسائیٹی کی جانب سے یوم پاکستان میلہ21 مارچ کو منعقد کرنے کا اعلان۔

ڈیلس میں پاکستان سوسائیٹی کی جانب سے یوم پاکستان میلہ21 مارچ کو منعقد کرنے کا اعلان۔ ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان سوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس ( پی ایس این ٹی) کا اجلاس زیر صدارت صدر سوسائیٹعابد ملک یہاں فورٹ ورتھ شہر میں واقع دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی والدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعدد کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

  وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کیوالدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعددکمیونٹی رہنماؤں کی شرکت ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) وزیراعظم آذاد کشمیر کےکوآرڈینٹر برائے امریکہ اور پاکستان سوسائیٹی آف نارتھٹیکساس کے صدر عابد ملک کی والدہ حاکم بی بی پاکستان میںانتقال …

Read More »

‎عمرشریف امریکہ بھر میں آٹھ سے زائد شوز منعقد کرینگے ڈیلس شو آج 28 دسمبر کو منعقد کرنے کے تمام انتظامات

عمرشریف قہقہوں کا طوفان برپا کرنے امریکہ پہنچ گئے ڈیلس شو  آج 28 دسمبر کو منعقد کرنے کے تمام انتظامات مکلمل عمرشریف اور ٹیم کی ڈیلس میں پریس کانفرنس۔۔ ڈیلس: ( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ )حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز  پانےوالے ٹی وی، اسٹیج ایکٹر، فلم …

Read More »