Home / Raja Zahid Khanzada (page 6)

Raja Zahid Khanzada

‎ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوںاور سکھوں کا احتجاج  ‎ہیوسٹن : راجہ زاہداختر خانزادہ ‎امریکہ میں مقیم دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ …

Read More »

سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن(سنا) کی جانب سے امریکہ اور کینیڈا میں احتجاج کا اعلان

سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن(سنا)  کی جانب سے امریکہ اور کینیڈا میں احتجاج کا اعلان واشنگٹن ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن آفنارتھ امریکہ کی جانب سے امریکہ …

Read More »

‎پاکستان میں آرمی اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کی جنگ ،نتیجہ کیا ہو گا…؟

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کی جنگ ،نتیجہ کیا ہو گا…؟ تحریر : راجہ زاہد اختر خانزادہ گذشتہ 2018 کے عام انتخابات میں میثاق جمہوریت پر عہدوپیمان کرنے والوں نے ایک دوسرے کے ساتھحلفیہ طور پر عہد وپیماں کرنے کے بعد اپنے عہد سے بیوفائی  کرتے ہوئے پاکستان کی فوجیاسٹیبلشمنٹ کو …

Read More »

معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کے ایصال ثواب کیلئے ڈیلس میں سوئم قران خوانی کا اہتمام مردوخواتین کی بڑی تعداد میں شرکت.

معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کےایصال ثواب کیلئے ڈیلس میں سوئم قران خوانی کااہتمام مردوخواتین کی بڑی تعداد میں شرکت. فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب سے علامہ بابر رحمانی خطاب کررہے ہیں۔ ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ)  پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس …

Read More »

‎کولہو کا بیل بنی قوم اور منزل صرف دائروں کا سفر

    کولہو کا بیل بنی قوم اور منزل صرف دائروں کا سفر تحریر : راجہ زاہد اختر خانزادہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے دلبرداشتہ ہو کر چند ایک ماہ سے اس پر اظہار خیال کرنابھی چھوڑ دیا تھا، مگر شاید اپنی اس مٹی سے محبت …

Read More »

ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاک کردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میں ہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔

ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاککردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میںہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔ ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ)  پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر  جوکہ ڈیلس ایئرپورٹ …

Read More »

معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضل محمد بھنگر ڈیلس ایئرپورٹ پر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے

  ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ)  پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر ڈیلس ایئرپورٹ پر  ہارٹ اٹیک کے باعثانتقال کرگئے۔انکی  نماز جنازہ کل بروز پیر دو بجےاسلامک سینٹر ارونگ مسجد میں ادا کی جائیگیجبکہ تدفین ڈینٹن مسلم …

Read More »

‎ڈاکٹر حافظ ریحان راٹھور کو کراچی پاکستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ڈاکٹر حافظ ریحان راٹھور کو کراچی پاکستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان کے معروف سیاسی اور دینی رہنما علامہ صدیق راٹھور کے صاحبزادے پاکستان کےمعروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر جمیل راٹھور کے بھائی اور ڈیلس کے معروف عالم دین علامہ بابررحمانی کے برادرنسبتی حافظ …

Read More »

نیشنل پریس کلب واشنگٹن ڈی سی میں ڈاکٹر قیصرعباس اور فاروق سلہریا کی پاکستانی میڈیا پرنئی کتاب کا اجراء

نیشنل پریس کلب  واشنگٹن ڈی سی میں ڈاکٹر قیصرعباس اور فاروق سلہریا کیپاکستانی میڈیا پرنئی  کتاب کا اجراء واشنگٹن( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  میڈیا پر ڈاکٹر قیصر عباس اور فاروق سلہریا کی نئی کتاب   ”فرام ٹیررزم ٹو ٹیلوژن“ کی تقریب اجرا نیشنل پریس کلب واشنگٹن ڈی سی میں اس …

Read More »

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر جمیل راٹھور کے بھائی اور ڈیلس کے معروف عالم دین علامہ بابر رحمانی کے برادرنسبتی حافظ ریحان راٹھور آج ڈیلس کے اسپتال میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) پاکستان کے معروف سیاسی اور دینی رہنما علامہ صدیق راٹھور کے صاحبزادے پاکستان کےمعروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر جمیل راٹھور کے بھائی اور ڈیلس کے معروف عالم دین علامہ بابررحمانی کے برادرنسبتی حافظ ریحان راٹھور آج ڈیلس کے اسپتال میں رضائے الہی سے …

Read More »