Home / Raja Zahid Khanzada (page 4)

Raja Zahid Khanzada

‎دیسی کمیونٹی کی جانب سے ڈیلس میں نئے سال 2023 کے گرینڈ گالا کا اہتمام کیا۔

ڈیلس……راجہ زاہد اختر خانزادہ…… امریکہ سمیت دنیا بھر میں 2023 کے سال کی آمد کی خوشی میں جہاں مختلف پروگرام منعقد ہوئے وہاں ڈیلس میں بھی عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے والی کمپنیوں جن میں ہنگامہ پروڈکشن اور مائی کولاچی ریسٹورینٹ کی جانب سے ارونگ میں پر فضا پر …

Read More »

‎ ‎پاکستان کا یوم آذادی میلہ 14 اگست بروز اتوار فریسکو ایمبسی سوئیٹس کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ کمیونٹی پھرپور شرکت کرے ۔ صدر عابد ملک

پاکستان کا یوم آذادی میلہ 14 اگست بروز اتوار فریسکو ایمبسی سوئیٹس کے کنونشن سینٹر میںمنعقد ہوگا۔ کمیونٹی پھرپور شرکت کرے ۔ صدر عابد ملک ڈیلس: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) نارتھ ٹیکساس ڈیلس میں پاکستانیوں کی سب سے بڑینمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس پی ایس این …

Read More »

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبین صدیقی کو فارمرز ویل ٹیکساس کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبینصدیقی کو فارمرز ویل ٹیکساس کے قبرستان میںسپردخاک کردیا گیا۔ ڈیلس( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) حبا انٹرٹینٹمینٹ کے سی ای او ناصر صدیقی کے والد اور پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیتمبین صدیقی جوکہ آج صبح اپنے انتقال کرگئے تھے ۔ انکی نماز …

Read More »

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبین صدیقی انتقال کرگئے نماز جنازہ تدفین آج شام ریچڈسن میں اد کی جائیگی

حبا انٹرٹینٹمینٹ کے ناصر صدیقی کے والد مبینصدیقی انتقال کرگئے نماز جنازہ تدفین آج شام اد کیجائیگی ڈیلس( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) حبا انٹرٹینٹمینٹ کے سی ای او ناصر صدیقی کے والد اور پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیتمبین صدیقی آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ انکی عمر پچاسی …

Read More »

کیپٹل ہل میں پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیزن سالانہ کنونشن کا انعقاد 37 اراکین کانگریس کی شرکت

کیپٹل ہل میں پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیشن سالانہ کنونشن کا انعقاد 37 اراکین کانگریس کیشرکت واشنگٹن( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیزن سالانہ کنونشن کانگریسبلڈنگ میں واقع ان کے دفتر کے ہال میں منعقد ہوا جس میں ڈیموکریٹک …

Read More »

ڈیلس میں ڈاکٹر نور امرہوی کے اعزاز میں جشن نور امرہوی کی شاندار تقریب اور بین الاقوامی مشاعرہ کی محفل کا انعقاد

 ­‎ڈیلس میں ڈاکٹر نور امرہوی کے اعزاز میں جشن نور امرہوی کی شاندار تقریب اور بین الاقوامی  مشاعرہ کی محفل کا انعقاد   (ڈیلس ( رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس میں بیوٹی آف ہمیونٹی اردو گھر اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے  اردو کے فروغ میںنمایاں کردار …

Read More »

راجہ راحیل اختر خانزادہ ڈاکٹر عریشہ قادر خانزادہ کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

راجہl ڈیلس( اسٹاف رپورٹر) جاگو ٹائمز گروپ آف پبلیکیشنز کے سی او ایڈیٹرانچیف راجہ زاہداختر خانزادہ جاگو ٹائمز کی صدر  ڈاکٹر نسرین اختر خانزادہ  کے صاحبزادے معروف بزنس مین راجہ راحیلاختر خانزادہ ڈاکٹر عریشہ قادر خانزادہ کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے  ولیمے کی تقریبکا اہتمام ڈیلس  کے شہر …

Read More »

‎ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیں ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام

ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنم شاہد حسیب شاہد کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیںڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں واقع ہوٹل میں پروقار تقریب کا اہتمام   ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ )  کمیونٹی کی مقتدر شخصیت ملک شاہد لطیف کی صاحبزادی صنمشاہد ملک شاہد ضیا  کے صاحبزادے حسیب …

Read More »

ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ممبر سراج بٹ انتقال کرگئے، پاکستان میں سپرخاک کردیا گیا، مکہ مسجد گارلینڈ میں قران خوانی منگل 12 اکتوبر کو ہوگی۔

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس پاکستانی کمیونٹی کی متحرک شخصیت ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ ، مسلم ڈیموکریٹککاکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی ایڈوائزری کمیٹیکے ممبر قراقرم تھنکرز فورم کے صدر  سراج بٹ آج پاکستان میں انتقال کر گئے وہ اپنی فیملی …

Read More »

ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال آج ڈیلس کے اسپتال میں انتقال کرگئے

ڈیلس رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) پاکستان میں ماضی کے معروف اداکار طلعت اقبال آج ڈیلس کے اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، انکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الرحمن (اسلامک ایسوسی ایشن آف کیرولٹن (IAC) میں ہوگی۔جبکہ انکی تدفین سہ پہر 3 بجے ریسٹ لینڈ مسلم قبرستان …

Read More »