Home / Raja Zahid Khanzada (page 5)

Raja Zahid Khanzada

پاکستانی لیجنڈ طلعت اقبال کی جواں سال بیٹی سارہ انتقال کرگئیں

پاکستانی لیجنڈ طلعت اقبال کی جواں سال بیٹی سارہ انتقال کرگئیں ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  پاکستانی لیجنڈ ٹی وی آرٹسٹ طلعت اقبال کی چھوٹی بیٹیسارہ اقبال آج امپریشن نمونیا کے باعث انتقال کر گئیں ِّنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا ِلَيْهِ رَاجِعُون “بے شک ہم اللہ کے ہیں اور بے شک …

Read More »

‎ممتازپاکستانی امریکی آئل بزنس ٹائیکون جاوید انور کیلے  پاکستان کے اعلی ترین اعزاز ستارہ ہلال کے اعلان کی خوشی میں سسٹر سٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ مئیر ہیوسٹن اور عمائدین شہر کا جاوید انور کو خراج تحسین

ممتازپاکستانی امریکی آئل بزنس ٹائیکون جاوید انور کیلے  پاکستان کے اعلی ترین اعزاز ستارہہلال کے اعلان کی خوشی میں سسٹر سٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ مئیر ہیوسٹن اورعمائدین شہر کا جاوید انور کو خراج تحسین ہیوسٹن : (راجہ زاہد اختر خانزادہ) ہیوسٹن سلوسٹر ٹرنر نے 20 مارچ کو …

Read More »

امریکن آئل بزنسٹائیکون جاوید انور کیلے حکومت پاکستان کی جانب سے  سے ہلال امتیاز  دینے کا اعلان

امریکن آئل بزنسٹائیکون جاوید انور کیلے حکومت پاکستان کی جانب سے  سے ہلال امتیاز  دینے کا اعلان ہیوسٹن : ( راجہ زاہداختر خانزادہ نمائیندہ جنگ / جیو نیوز ) پاک امریکہ تعلقات سمیت مختلفشعبوں میں گراں قدر خدمات پر ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے نامور  پاکستانی امریکن آئلبزنس ٹائیکون جاوید انور کیلے حکومت پاکستان کی جانب سے  سے ہلال امتیاز  دینے کا اعلان …

Read More »

ڈیلس میں پاکستانی قونصلیٹ پاکستان سوسائیٹی کے اشتراک سے کل 13 مارچ کو ویزہ کیمپ منعقد ہوگا۔

ڈیلس میں پاکستانی قونصلیٹ پاکستان سوسائیٹی کے اشتراک سے کل  13 مارچ کو ویزہ کیمپمنعقد ہوگا۔ ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) پاکستانی قونصلیٹ ہیوسٹن نے پاکستان سوسائٹیآف نارتھ ٹیکساس کے تعاون سے ایک روزہ ویزا کیمپ مورخہ 13 مارچ  کو یہاں ٹیکساس کنگارونگ میں لگانے کا اعلان کیا ہے …

Read More »

‎پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان سے متاثرہ ہزاروں ضرورت مندوں میں امدادی سامان کی تقسیم   

پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان سے متاثرہ ہزاروںضرورت مندوں میں امدادی سامان کی تقسیم  ہیوسٹن : (راجہ زائد اختر خانزاد ) پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان کے باعث تنگدستی اور مصائب کا شکار افراد کیلے پاکستان سینٹر کے …

Read More »

‎کشمیر کی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کو بھارت اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اعادہ

کشمیر کی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کو بھارت اور پاکستان کیخفیہ ایجنسیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اعادہ واشنگٹن  : رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ  کشمیر کی خود مختاری کا مطالبہ کرنے والی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں بٹ …

Read More »

‎کشمیر لبریشن فرنٹ نے اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اپنے سفارتی مشن قائم کرلئیے

  کشمیر لبریشن فرنٹ نے اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اپنے سفارتی مشن قائم کرلئیے واشنگٹن  : راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎ ڈیلس میں مقیم کشمیری رہنما راجہ مظفر نے بتیایا ہے کہ کشمیر لبریشن فرنٹ کی نئی  عبوری لیڈرشپ  کونسل نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور …

Read More »

‎لاہور کا جلسہ اور گیٹ نمبر چار کی پیداوار سیاستدان

لاہور کا جلسہ اور گیٹ نمبر4کے پیداوار سیاستدان راجہ زاہد اختر خانزادہ لاہور پنجاب کا دل ہے گو کہ لاہور کو ماضی میں  آرمی اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتی چلی آرہی ہے مگر یہ پاکستان کی تاریخی حقیقت ہے کہ آٹھ دہائیوںپر مشتمل بھرپور تحریکی زندگی گزارنے والے پاکستان کے ممتاز وکیل …

Read More »

‎نو منتخب امریکی صدر بائیڈن کی جیت خوشگوار ہوا کا جھونکا

‎نو منتخب امریکی صدر بائیڈن کی جیت خوشگوار ہوا کا جھونکا تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎امریکی عوام نے صدارتی انتخابات میں ووٹ کی طاقت کے ذریعے تبدیلی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر لیا، دنیا بھر میں ہر کسی کی نظریں یہاں کے انتخابات کے پر لگی ہوئی تھیں …

Read More »

‎ٹرمپ کو شکست دیکر جوبائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے

‎ٹرمپ کو شکست دیکر جوبائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوگئے امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے اور اب وہ امریکا کے 46 ویں صدر ہوں گے۔ ریاست پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار …

Read More »