Home / Raja Zahid Khanzada (page 3)

Raja Zahid Khanzada

سٹی آف ہیوسٹن کے اشتراک سے 24 ویں سالانہ افطار ڈنر میں اراکین کانگریس اور منتخب نمائیندوں نے 23 سو سے زائد افراد کے ساتھ ملکر روزہ افطار کیا

سٹی آف ہیوسٹن کے اشتراک سے 24 ویں سالانہ افطار ڈنر میں اراکین کانگریس اور منتخبنمائیندوں نے  23 سو سے زائد افراد کے ساتھ ملکر روزہ افطار کیا ہیوسٹن : راجہ زاہد اختر خانزادہ سال ہا سال کی طرح اس سال بھی امریکہ کے سب سے بڑے ہیوسٹن افطار ڈنر …

Read More »

ماہ رمضان میں مدینہ مسجد کی جانب سے روزانہ 500 افطار ڈنر کھانے کے ڈبوں کی تقسیم

ماہ رمضان میں مدینہ مسجد کی جانب  سے  روزانہ 500 افطار ڈنر کھانے کے ڈبوں کی تقسیم میئر سمیت منتخب نمائیندوں کی شرکت ڈیلس : رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ گاڑیوں کی یہ لمبی قطار ڈیلس کے شہر گارلینڈ میں واقعمدینہ مسجد کے باہر لگی ہوئی ہے جہاں پر ڈرائیو …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ قاری شاکر قاسمی کینیڈا میں انتقال فرماگئے انکی نمازجنازہ برنیٹ فورڈ مسجد میں ادا کی گئی،

  عالمی شہرت یافتہ قاری شاکر قاسمی کینیڈا میں انتقال فرماگئے انکی نمازجنازہ برنیٹ فورڈ مسجد میں ادا کی گئی، کینڈا میں عالمی شہرت یافتہ قاری شاکر قاسمی کی وفات ہوگئی۔ ان کی نمازِ جنازہ برنیٹ فورڈمسجد میں ادا کی گئی۔ مولانا محمد قاسم نانوتوی، دارالعلوم دیوبند کے بانی کے …

Read More »

‎جان حامد اور انکی اہلیہ لبنہ حامد کی جانب سے ڈیلس میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں اپنے نئے ہوٹل میں سب سے بڑے افطار ڈنر کا اہتمام

جان حامد اور انکی اہلیہ لبنہ حامد کی جانب سے  ڈیلس میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں  اپنےنئے ہوٹل میں سب سے بڑے افطار ڈنر کا اہتمام ڈیلس ( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ڈیلس کی پاکستانی کمیونٹی کی معروف کاروباریشخصیت جان حامد اور انکہ اہلیہ لبنہ حامد کی …

Read More »

‎ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت امین ترمذی انتقال کرگئے ۔ آج سپردخاک کیا جائیگا

ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت امین ترمذی انتقال کرگئے ۔ آج سپردخاک کیا جائیگا ڈیلس (  راجہ زاہد اختر خانزادہ  ) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے آسمان علم و ادب کا ایک اوردرخشندہ ستارہ ٹوٹ گیا ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت امین ترمذی اس  دار فانی سے کوچ کرگئے ، …

Read More »

‎ڈیلس کی جانب سے نومنتخب PSNT گورننگ باڈی کی حلف برداری تقریب عمائدین شہر کی شرکت

· رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس:  پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی نئی گورننگ باڈی کی تنظیم نے نئے صدر سلمانتابانی کی قیادت میں زمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس ضمن میں ڈیلس کے ایک مقامی ریسٹورینٹ میںپی ایس این ٹی کی نئی گورننگ باڈی کی تقریب حلف برداری منعقد …

Read More »

کمیونٹی رہنما ریحان قیصر اور عمران قیصر کی والدہ عشرت فاروقی فدا انتقال کرگئیں ہیوسٹن میں سپردخاک۔

کمیونٹی رہنما ریحان قیصر اور عمران قیصر کیوالدہ عشرت فاروقی فدا انتقال کرگئیں ہیوسٹن میںسپردخاک۔ ڈیلس( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت ریحان قیصراور عمران قیصر  کی والدہ  عشرتفاروقی فدا مختصر علالت کے بعد ہیوسٹن کے اسپتال میں انتقال کرگئیں ۔ انکی نماز جنازہ حمزہمسجد …

Read More »

امتیاز پیرزادہ کے بھائی پروفیسر اشفاق حسین پیرزادہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

امتیاز پیرزادہ کے بھائی پروفیسر اشفاق حسین پیرزادہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔    رپورٹ : راجہ زاہد اے خانزادہ ڈیلس: ڈیلس کی معروف کاروباری شخصیت اور ڈیلس سندھی کمیونٹی کے رہنما امتیاز پیرزادہ اورعمران پیرزادہ کے بڑے بھائی اور معروف پاکستانی ماہر تعلیم اشفاق حسین پیرزادہ …

Read More »

نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔

نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔ ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس میں بھی عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے والی کمپنیوں جن میں 24 ڈیون انٹرٹینٹمینٹ، ٹاپ شو ایونٹ ہنگامہ پروڈکشن کی جانب سےنئے سال کی پارٹی کی کامیابی پر پوری ٹیم …

Read More »

‎امیر مکھانی کی خوشدامن اور نازلین مکھانی کی والدہ نور بانو ڈیلس میں انتقال کر گئیں۔

https://youtu.be/uxMIvAOdd4o امیر مکھانی کی خوشدامن اور نازلین مکھانی کی والدہ نور بانو ڈیلس میں انتقال کر گئیں۔ ساوتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے صدر، اور مسلم ڈیموکریٹک کاکس ٹیکساس کے سابقصدر امیر مکھانی کی خوشدامن اور معروف انشورنس بزنس کی سی ای او نازلینمکھانی کی والدہ نوربانو مقامی اسپتال میں انتقال …

Read More »