Home / Raja Zahid Khanzada (page 2)

Raja Zahid Khanzada

ابوظہبی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈز (آئیفا) 2023 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی

ابوظہبی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈز (آئیفا) 2023 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دبئی: راجہ زاہد اختر خانزادہ ابوظہبی میں بالی ووڈ کے لیے سب سے بڑے فلمی انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) ایوارڈز 2023 کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز …

Read More »

‎ہیوسٹن میں استحکام پاکستان ریلی پاکستانی کمیونٹی کا مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیوں سے اظہار یکجہتی

ہیوسٹن میں استحکام پاکستان ریلی پاکستانی کمیونٹی کا مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیوںسے اظہار یکجہتی ہیوسٹن : راجہ زاہد اختر خانزادہ ہیوسٹن میں فرینڈس آف کراچی کی جانب سے افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ اظہاریکجہتی اور شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہیوسٹن میں …

Read More »

‎قائدتحریک الطاف حسین اہل کراچی کی سب سے مضبوط آواز ہیں پیپلزپارٹی کراچی ‎کویتیم نہ سمجھے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی

قائدتحریک الطاف حسین اہل کراچی کی سب سے مضبوط آواز ہیں  پیپلزپارٹی کراچی کویتیم نہ سمجھے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی  (لندن ( جاگو نیوز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی نے میئرکراچی کے الیکشن کے بارے میںقائدتحریک الطاف حسین کے بیان کے بارے میں پیپلزپارٹی کے رہنمااورصوبائی وزیرسعید غنی …

Read More »

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ سجاد علی نے ڈیلس میں اپنی گائیکی سے مداحوں کے دل موہ لیے

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ سجاد علی نے ڈیلس میں اپنی گائیکی سے مداحوں کے دل موہلیے ڈیلس ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ مایہ ناز گلوکار سجاد علی نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں اپنی گائیکی کے ذریعہ مداحوںکو سحر میں …

Read More »

ڈیلس کی ممتاز شخصیت عامر مکھانی کی صاحبزادی شیلا مکھانی کی گریجویشن پارٹی کا جشن خاندان اور دوستوں کے ساتھ ڈاون ٹاؤن آسٹن کے پیری کے اسٹیک ہاؤس میں منایا گیا

ڈیلس کی ممتاز شخصیت عامر مکھانی کی صاحبزادی شیلا مکھانی کی گریجویشن پارٹی کاجشن خاندان اور دوستوں کے ساتھ ڈاون ٹاؤن آسٹن کے پیری کے اسٹیک ہاؤس  میں منایا گیا آسٹن ٹیکساس: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت امیر مکھانی کی بیٹی شیلا …

Read More »

استاد راحت فتح علی خان کے مورخہ 30 اپریل کو ڈیلس میں کنسرٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ کنسرٹ میٹھی یادیں چھوڑ کر جائے گا۔ ناصر صدیقی

استاد راحت فتح علی خان کے مورخہ 30 اپریل کو ڈیلس میں کنسرٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔کنسرٹ میٹھی یادیں چھوڑ کر جائے گا۔ ناصر صدیقی ڈیلس( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ) سروں کے سلطان غزلوں اور گیتوں کے شہنشاہ استاد راحتفتح علی خان کے مورخہ 30 اپریل بروز …

Read More »

‎معروف پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر اکرام اور انکی اہلیہ بنش اکرام کی جانب سے پلانو میں انکی رہائش گاہ پر ڈیلس کے سب سے بڑے عید ملن کا اہتمام

معروف پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر اکرام اور انکی اہلیہ بنش اکرام کی جانب سے پلانو میں انکیرہائش گاہ پر ڈیلس کے سب سے بڑے عید ملن کا اہتمام ڈیلس( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) پلانو ٹیکساس میں معروف پاکستانی نژاد امریکہ ڈاکٹر اکرام اور انکی اہلیہ بنش اکرام کی جانبسے …

Read More »

ٹیکساس میں لیلۃ القدر انتہائی مذہبی جوش و خروش اور احترام کے ساتھ منائی گئی: میئر اور حکام کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار ڈنر میں شرکت

ٹیکساس میں لیلۃ القدر انتہائی مذہبی جوش وخروش اور احترام کے ساتھ منائی گئی: میئر اورحکام کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار ڈنر میںشرکت ٹیکساس: رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میںلیلۃ القدر انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائیگئی۔ ہیوسٹن میں مسجد الفاروق …

Read More »

ٹیکساس کنگ کے مالک علی خاور اور اہلخانہ کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے لیے شاندار افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام۔

ٹیکساس کنگ کے مالک علی خاور اور اہلخانہ کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے لیے شاندارافطار ڈنر پارٹی کا اہتمام۔ رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس: رمضان المبارک میں رحمتوں اوربرکتوں کا عشرہ اپنے اختتام کے قریب ہے ڈیلس کی شہر ارونگ میں واقع ٹیکساس کنگ کے مالکعلی خاور کی …

Read More »

‎ہیوسٹن سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیئے طبی آلات پر مشتمل نصف ملین ڈالر کے دو مزید کنٹینرز روانہ کردیئے گئے۔

ہیوسٹن سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیئے طبی آلات پر مشتمل نصف ملین ڈالر کے دو مزیدکنٹینرز روانہ کردیئے گئے۔ رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ہیوسٹن : الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف ، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن ،میڈیکل برجز، اورہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اور ہیلپنگ ہینڈ کی شراکت کے …

Read More »