Home / تازہ ترین خبر / پاکستانی لیجنڈ طلعت اقبال کی جواں سال بیٹی سارہ انتقال کرگئیں

پاکستانی لیجنڈ طلعت اقبال کی جواں سال بیٹی سارہ انتقال کرگئیں

پاکستانی لیجنڈ طلعت اقبال کی جواں سال بیٹی سارہ انتقال کرگئیں

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  پاکستانی لیجنڈ ٹی وی آرٹسٹ طلعت اقبال کی چھوٹی بیٹیسارہ اقبال آج امپریشن نمونیا کے باعث انتقال کر گئیں

ِّنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا ِلَيْهِ رَاجِعُون

بے شک ہم اللہ کے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹتے ہیں۔

ان کینماز جنازہکل 03 ستمبر کو ریچڈسن مسجد میں بعد نماز جمعہ  دوپہر دو بجے ادا کی  جائے گی  جسجا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے

IANT 840 Abrams Rd, Richardson, TX 75081

کسیبھی معلومات کے لیے کال کریں۔

اشتیاق حسین۔

سیل # 2149124051

 

Check Also

اسلام آباد میں 9مئی کی ریلی، بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد میں 9مئی کے سلسلے میں نکالے جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *