Home / Raja Zahid Khanzada (page 212)

Raja Zahid Khanzada

‘پاکستانی کھال ڈروگو’ سوشل میڈیا پر مقبول

اگر آپ معروف امریکی ٹی وی سیریز ‘گیم آف تھرونز ‘ سے واقف نہیں ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ ‘کھال ڈروگو’ کے نام سے بھی واقف نہ ہوں لیکن ان دنوں یہ نام اور کردار سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی امریکن گلوکار کی وجہ سے زیربحث ہے۔ پاکستان …

Read More »

کنگ خان ڈوبتے کیریئر کو بچانے کیلئے پھر سے ‘ڈان’ بن گئے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلموں کو گزشتہ دو برس سے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے، ایسے میں انہوں نے اپنے ڈوبتے ہوئے کیریئر کو بچانے کے لیے فلم ’ڈان 3‘ کو قبول کرلیا ہے۔ شاہ رخ خان نے 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جب ہیری میٹ …

Read More »

ایمان علی بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ مشہور فیشن ڈیزائنر و میزبان حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اعلان کیا کہ ایمان علی شادی کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ …

Read More »

مہوش حیات کی پہلی ویب سیریز ’عنایہ‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

معروف اداکارہ مہوش حیات کی پہلی ویب سیریز ’عنایہ‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا، جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ یہ ویب سیریز فلم ’کراچی سے لاہور‘ اور ’لاہور سے آگے‘ جیسی کامیاب فلمیں بنانے والے وجاہت رؤف نے بنائی ہے جس میں مہوش حیات اور …

Read More »

اداکار گلاب چانڈیو انتقال کر گئے

کراچی: ملک کے نامور اداکار گلاب چانڈیو کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق گلاب چانڈیو کافی عرصے سے علیل تھے۔ انہیں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر دو روز قبل نجی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گلاب چانڈیو کی …

Read More »

خرم منظور مسلسل نظر انداز کیے جانے پر پھٹ پڑے، سلیکشن کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

ایک ایسے وقت میں جب ٹیم پاکستان کو دورہ جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز کے تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اپنے بھتیجے امام الحق کو مسلسل بناء پرفارمنس ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں منتخب کیے جا رہے …

Read More »

پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ کو عراقی کلب سے کھیلنے کی پیشکش

کراچی: پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ عراق کی پریمیئر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے میچز کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کا انکشاف

لندن: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی آن لائن ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کا اعلان کردیا۔ ورلڈ کپ 2019 کے بعض ٹکٹس 12 ہزار پاؤنڈ سے بھی زائد قیمت پر فروخت ہورہے ہیں جب کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آفیشل نغمہ آج جاری کیا جائے گا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کا اہم جز اس کا نغمہ ہے اور چوتھے ایڈیشن کا آفیشل نغمہ آج جاری کیا جائے گا۔  شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل 4 کے نئے نغمے کا بے تابی سے انتظار ہے جو آج رات 8 بجکر 55 منٹ پر ریلیز کیا جائے گا۔ …

Read More »

فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

لیون: فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دھماکا لیون شہر کے شمال میں واقع لا دووا کیمپس میں ہوا،جو ایک سائنس لائبریری ہے۔ پولیس کے مطابق چھت پر تعمیراتی کام کے دوران ایک …

Read More »