Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1270)

جاگو انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کی گھر سے لاش برآمد

ایک طرف جہاں بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کا معاملہ تاحال حل نیں ہو پایا، وہیں بھارتی شوبز انڈسٹری سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ ’کہانی گھر گھر کی، یہ رشتے ہیں پیار کے اور اس پیار کو کیا نام دوں‘ جیسے مقبول بھارتی ڈراموں …

Read More »

گلگت، اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر حملہ

معروف ٹی وی اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر مبینہ طور پر 2 افراد نے حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں ٹی وی کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری کی رہائشگاہ پرحملہ آوروں نے نائلہ جعفری کے مکان پر پتھراؤ کیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ ملزمان ان سے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاؤن پر بننے والی مختصر فلم ’آرٹیکل 370‘ ریلیز

گزشتہ برس 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے اپنے ساتھ غیر قانونی طریقے سے ضم کر لیا تھا اور اب بھارت کے اس غیر قانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ خطے میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے اور لاک ڈاؤن …

Read More »

’اپنے اُلو کتنے ٹیڑھے‘ کا واسو کس حال میں ہے؟

لگ بھگ ایک دہائی قبل معروف گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے کے ساتھ ’اپنے اُلو کتنے ٹیڑھے، اب تک ہوئے نہ سیدھے‘ گانے سے شہرت حاصل کرنے والے بلوچ لوک فنکار واسو آج کل سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ طویل العمری، غربت …

Read More »

خبردار! جو مجھے کسی نے پاگل کہا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نا مور اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ خبردار! جو مجھے کسی نے پاگل کہا۔ تفصیلات کے مطابق سونیا حسین نے ذہنی صحت کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام …

Read More »

حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے

پاکستانی شوبز کی نامور اداکارہ وماڈل ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ ترک اداکارہ اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ژالے سرحدی کی حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے …

Read More »

سلمان احمد کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان اور عمران نے 14 اگست کے حوالے سے نیا گانا ’’دل میں پاکستان‘‘ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دل دل پاکستان کے نام سے مقبول ملی نغمہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے جنون گروپ کے لیڈ …

Read More »

کورونا کی وبا کے باعث ’مولان‘ کو آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان

دنیا بھر میں دسمبر 2019 سے پھیلی کورونا کی وبا کے باعث جہاں مارچ 2020 سے سینما ہالز بند ہیں، وہیں حال ہی میں ہولی وڈ کے معروف پروڈکشن ہاؤس وارنر برادرز نے فلم ’ٹینیٹ‘ کو 26 اگست سے دنیا بھر میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اگرچہ تاحال …

Read More »

سشانت سنگھ کی خودکشی کی تفتیش سی بی آئی کے حوالے

دو ماہ قبل جون میں خودکشی کرنے والے بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے کی تفتیش اب بھارت کی مرکزی خفیہ ایجنسی سینٹرل بیورو انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کرے گی۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق سپریم کورٹ میں سشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکربورتی کی …

Read More »

سونیا حسین کا ‘سراب’ ذہنی بیماری کی شکار لڑکی کی کہانی

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اور سمیع خان جلد ہی ایک ایسے ڈرامے میں کام کرتے نظر آئیں گے جس میں ذہنی بیماری کو اجاگر کیا جائے گا۔ ‘سراب’ نامی ڈرامے میں سونیا حسین ایسی لڑکی کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی جو ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ اس ڈرامے …

Read More »