Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1300)

جاگو انٹرٹینمنٹ

گھریلو تنازع کے بعد صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان

معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے گھریلو تنازعات کے بعد گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت کیا گیا جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر شدید الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں …

Read More »

میرے سامنے شادی کی کوئی اہمیت ہے نہ کرنے کا ارادہ، شارلیز تھیرن

جنوبی افریقی نژاد ہولی وڈ امریکی اداکارہ 44 سالہ شارلیز تھیرن نے کہا ہے کہ ان کے آگے نہ تو شادی کی کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی ان کا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔ ماضی میں متعدد مرد حضرات کے ساتھ رومانوی تعلقات کی وجہ سے خبروں میں رہنے …

Read More »

مداحوں کا اشنیٰ شاہ کو کنگنا رناوٹ کے بجائے حلیمہ سلطان بننے کا مشورہ

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اپریل کے آخر سے نشر کیے جانے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی 60 سے زائد قسطیں نشر ہوجانے کے باوجود تاحال اس پر شوبز شخصیات میں بحث جاری ہے۔ ترک ڈرامے کے آغاز پر جہاں کئی شوبز شخصیات ڈرامے کو سرکاری ٹی …

Read More »

پاکستانی نژاد بزنس مین فہد شاہ حکومتی پروگرام میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے فراڈ ،دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار

پاکستانی نژاد بزنس مین فہد شاہ حکومتی پروگرام میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے  فراڈ ،دھوکہ دہی اور  منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ڈیلس ٹیکساس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانبسے سمال بزنس کے چیک پروڈکشن پروگرام میں قرضے کی مد میں تین ملین …

Read More »

زرتاج گل کے کورونا کے19 پوائنٹس پرعلی گل پیر کی ویڈیو

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے 18 جون کو پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نیوز کے پروگرام (سچ کے ساتھ) میں میزبان سید انوارالحسن کے ساتھ کورونا کے حوالے سے بات کی تھی اور بتایا تھا کہ حکومت نے وبا سے بچنے کی ضمن میں کیا اقدامات …

Read More »

ترک چینل نے پاکستانی مداحوں کے لیے یوٹیوب چینل متعارف کرادیا

ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ترکش ریڈیو اینڈ ٹیلی وژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) نے پاکستان میں اپنے ڈراموں کی حد سے زیادہ مقبولیت کو دیکھتے ہوئے خصوصی طور پر پاکستانی مداحوں کے لیے یوٹیوب چینل متعارف کرادیا۔ ٹی آر ٹی نے یوٹیوب چینل پاکستان میں اپنے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل …

Read More »

لیجنڈ ریسلر نے آخرکار ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ لے لی

ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر انڈر ٹیکر نے بظاہر 3 دہائیوں کے کیرئیر کے بعد ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ مارک کالاوے المعروف انڈرٹیکر کا کہنا تھا ‘اب ان کے اندر رنگ میں واپسی کی کوئی خواہش نہیں’۔ 55 سالہ ریسلر نے ڈبلیو ڈبلیو ای ٹی …

Read More »

روبینہ اشرف کورونا سے صحت یاب

معروف اداکارہ روبینہ اشرف میں گزشتہ ماہ مئی کے آخر میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے تین جون کو ڈان سے گفتگو کے دوران اپنے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ روبینہ اشرف نے ساتھ ہی بتایا تھا کہ ان کی طبیعت بہت ہی زیادہ اچھی …

Read More »

گلوکارہ صنم ماروی کی بہن نے ان کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی

لاہور : گلوکارہ صنم ماروی کی بہن نے اپنی ہی بہن کے خلاف تھانے پہنچ گئیں۔ صنم ماروی کی بہن ریشماں پروین نے گلوکارہ پر گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے اور ان  کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن …

Read More »

’میرا جی آپ ایک ہی ہیں،‘ یاسرحسین بھی اداکارہ کے مداح نکلے

 کراچی:  اداکاریاسرحسین کا کہنا ہے کہ ایک فلم کی ہیروئن کیسے دکھتی ہے اور کیمرے کے سامنے کس طرح پرفارم کرتی ہے یہ کوئی اداکارہ ’میرا جی‘ سے سیکھے۔ اداکاریاسرحسین نے انسٹاگرام پرفلم ’پرے ہٹ لو‘ کا گانا شئیر کیا جس میں اداکارہ میرا رقص کررہی ہیں۔ یاسر حسین نے اداکارہ …

Read More »