Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1301)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کو دیکھ کر لوگ دھوکا کھا گئے

لوگوں کے درمیان یہ بات معروف ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان کے کم از کم 7 ہم شکل افراد موجود ہوتے ہیں اور ان میں سے کم از کم 2 افراد ایسے ہوتے ہیں جو ہوبہو ایک دوسرے جیسے ہوتے ہیں۔ اور ایسی باتوں کا اندازہ حال ہی …

Read More »

صوفی گلوکارہ صنم ماروی کا گلوکاری میں واپسی کا اعلان

صنم ماروی نے 23 جون کوگلوکاری چھوڑنے کے اعلان کے ایک ہی دن  بعد گلوکاری میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔ صنم ماروی نے اپنے فیس بک پیج پر  سندھی زبان میں جاری کی گئی ویڈیو میں گزشتہ روز موسیقی چھوڑنے کے اعلان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات

بولی وڈ اداکار 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے رواں ماہ 14 جون کو ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر دوست اور ملازمین کی موجودگی میں خودکشی کرلی تھی۔ اداکار کی اچانک خودکشی کے بعد بولی وڈ اداکار اور عام بھارتی افراد افسردہ دکھائی دیے جب کہ فلم انڈسٹری میں …

Read More »

نسلی تعصب کے خلاف مظاہروں کے بعد ہٹائی گئی فلم ایچ بی او پر دوبارہ ریلیز

معروف امریکی ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ ایچ بی او کی جانب سے رواں ماہ 10 جون کو نسلی تعصب کے خلاف مظاہروں کے بعد آسکر ایوارڈ یافتہ فلم گان ود دا ونڈ کو ہٹا دیا تھا۔ تاہم اب مذکورہ فلم کو ویب سائٹ نے محض 20 دن بعد ہی ریلیز …

Read More »

کورونا میں مبتلا ہونے والی تقریباً تمام شوبز شخصیات صحت یاب

ملک میں جہاں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور یومیہ ڈھائی سے 3 ہزار افراد میں کورونا کی تشخیص ہو رہی ہے، وہیں ملک میں وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کورونا سے شوبز کی معروف شخصیات بھی …

Read More »

وزیراعظم فکسنگ کیخلاف قانون سازی کے حامی

لاہور:  فکسنگ کیخلاف قانون سازی کیلیے پی سی بی کو وزیراعظم اور چیف پیٹرن عمران خان کی حمایت حاصل ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ وزیراعظم نے قانون سازی کے لیے حمایت کا یقین دلایا ہے۔ یاد رہے کہ ابھی …

Read More »

عائشہ عمر کو ایک مرتبہ پھر ترکی کی خوبصورتی یاد آگئی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ،گلوکارہ،میزبان اور ماڈل عائشہ عمر نے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ اُنہوں نے بھی ’ارطغرل غازی‘ دیکھنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے  سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر اپنا پیغام جاری کرتے ہو ئے لکھا کہ میں نے …

Read More »

نامور ولاگر کی وجہ سے صبا قمر رونے پر مجبور ،ویڈیو وائرل

 پاکستان شو بز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ صبا قمر آج کل اپنے  یوٹیوب چینل پر کافی ایکٹو نظر آ رہی ہیں، لاک ڈاون کے دوران انھوں نے اپنی پہلی ویڈیو اپ لوڈ کی جس کا عنوان ‘آئسولیشن بائے صبا قمر’ ہے  جسے مداحوں نے خوب پسند کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

فاخر اور ان کے بچوں کا لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر نیا گانا ریلیز

پاکستانی گلوکار فاخر نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران اپنے بچوں کے ساتھ مل کر نیا گانا ‘میری ڈبل چِن’ سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا۔ فاخر نے بتایا کہ ان کا نیا گانا ‘میری ڈبل چِن’ میں ان کے بچے نائل اور سائمون کا بڑا کردار ہے …

Read More »

عدنان سمیع بالی ووڈ مافیا پر برس پڑے

ممبئی:  ہر وقت بھارت کے گن گانے والے گلوکارعدنان سمیع سشانت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی انڈسٹری پر ہی برس پڑے اور بالی ووڈ میں رائج مافیا پر برستے ہوئے وہاں نئے فنکاروں کے ساتھ ہونے والے استحصال کا پردہ فاش کردیا۔ پاکستان کی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت …

Read More »