Home / جاگو انٹرٹینمنٹ

جاگو انٹرٹینمنٹ

غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہیے: رض احمد

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  رض احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسرائیلی فرسز کے رفح میں جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ رفح پر اسرائیلی فوج کے حملے …

Read More »

میٹ گالا میں شریک عالیہ بھٹ بھی بلاک آؤٹ مہم کے نشانے پر

ہالی ووڈ کی معروف فنکاروں کے بعد بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ بھی بلاک آؤٹ مہم کا نشانہ بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹ گالا 2024 میں شرکت کے باعث بھارتی اداکارہ کا نام بلاک آؤٹ 2024 کی فہرست میں اس لیے شامل کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ٹائٹل سے دستبردار امریکی حسینہ کا تاج کس کو ملا؟

نویلیا ووئگٹ کے اچانک مِس یو ایس اے 2023ء کے ٹائٹل سے دستبردار  ہونے کے بعد مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والی خاتون کو ٹائٹل دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نئی مِس یو ایس اے 28 سالہ سوانا گینکیوچز کا تعلق امریکی ریاست ہوائی سے ہے اور …

Read More »

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی خبروں کی حقیقت بیان کردی۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’صرف تم‘ سے مقبولت حاصل کرنے والی اداکار حمزہ سہیل اور اداکارہ انمول بلوچ کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو بہت پسند آئی تھی، جس …

Read More »

بھارتی سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے اداکار فواد خان سے متاثر

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں تاجدار کا کردار کرنے والے بھارتی اداکار طہٰ شاہ کا کہنا ہے کہ فواد خان جیسے بڑے اداکار سے موازنہ فخر کی بات ہے۔ طہٰ شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ہونے والی بدسلوکی پر پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ کراچی آرٹس کونسل کے تعاون سے کوئٹہ میں منعقد ہونے والا دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول (پی ایل ایف) اپنی تمام رنگینوں اور رعنائیوں کے ساتھ …

Read More »

عائزہ خان ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے آگے

معروف اداکارہ عائزہ خان ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں یہ رجحان بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے کہ انسٹاگرام پر جس اداکار کے زیادہ فالورز ہوں گے اسے کام ملنے کے …

Read More »

پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں: ماریہ بی کا انکشاف

معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں۔  ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کے بارے میں بات کی۔ …

Read More »

راکھی ساونت مداحوں کو سرجری کا بتاتے ہوئے رو پڑیں

بالی ووڈ کی معروف فنکارہ راکھی ساونت نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ کو رواں ہفتے کے آغاز میں دل اور پیٹ میں درد کی شکایت پر اسپتال داخل کیا گیا تھا، متعدد طبی معائنوں کے بعد راکھی ساونت کے رحم میں …

Read More »

’تھری ایڈیٹس‘ نے گوگل کے سی ای او پر کیا اثرات چھوڑے؟

گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پچائی بھی عامر خان کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے، فلم کے ایک سین نے ان کی زندگی پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران سندر پچائی نے فلم تھری ایڈیٹس میں …

Read More »