Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 4)

جاگو انٹرٹینمنٹ

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد اپنی ٹیم کو ہدایات جاری کر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 14 اپریل کو ممبئی میں صبح 5 بجے کے قریب سلمان خان کے گھر کے باہر 2 موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

سلمان اور شاہ رخ کیساتھ ایک فلم تو بنتی ہے، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم تو بنتی ہے۔ اپنی غیر روایتی فلموں اور ان میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے عامر خان نے بالی ووڈ میں اپنا الگ مقام بنایا۔ عامر خان پہلی …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ کی اداکارہ مونا سنگھ؟

اداکارہ مونا سنگھ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے پہلے پروجیکٹ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آریان خان کے بحیثیت ہدایتکار پہلے پروجیکٹ “اسٹارڈم” کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ مذکورہ پروجیکٹ کےلیے جس فنکار کا انتخاب کیا گیا ہے …

Read More »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کے بینائی سے محروم ہونے کا خدشہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاسی رہنما راگھو چڈھا کا بینائی سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر سوربھ بھردواج نے انتخابی مہم کے دوران سیاسی رہنما راگھو چڈھا کی مسلسل عدم موجودگی پر لب کشائی کر دی۔ …

Read More »

سرفروش میں لیڈ رول عامر خان سے پہلے کسے آفر کیا گیا تھا؟

بالی ووڈ فلم سرفروش کو ریلیز ہوئے آج (30 اپریل) 25 سال مکمل ہوگئے، لیکن فلم بین آج بھی سرفروش کو بہت پسند کرتے ہیں۔ 30 اپریل 1999 کو ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر ہٹ ہوئی تھی۔ عامر خان، نصیر الدین شاہ اور سونالی باندرے اس فلم کے …

Read More »

’ ٹائیگر زندہ اور لندن میں ہے‘ سلمان خان کی برطانوی رکن پارلیمنٹ سے ملاقات

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی لندن میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ بیری گارڈینر نے لندن آنے پر سلمان خان کا خیر مقدم کیا اور ان کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ برطانوی رکنِ پارلیمنٹ بیری گارڈینر …

Read More »

کترینہ کیف کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو سامنے آ گئی

دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی ڈیپ فیک ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ نہ رُک سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس مرتبہ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد ان کے مداحوں اور انٹرنیٹ پر صارفین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ …

Read More »

علی خان کو کاجول کیساتھ متنازع رومانوی مناظر پر بیان مہنگا پڑ گیا

برطانوی نژاد پاکستانی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں کاجول کے ساتھ ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ کے لیے شوٹ کروائے گئے رومانوی مناظر اسکرین پر دیکھنے پر معیوب محسوس نہیں ہوئے۔ اداکار کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ …

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی نے عمران عباس کے کس بیان کی تصدیق کی؟

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستانی خوبرو و معروف اداکار عمران عباس کے ماضی میں دیے گئے بیان کی تصدیق کر دی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹ کو دیے گئے بھارتی ہدایت کار کے انٹرویو کا ایک مختصر ویڈیو …

Read More »

شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قرار دیدیا

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قرار دے دیا۔   اپنے ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں نے ویرات کے ساتھ کافی وقت گزارا ہے، وہ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں۔ شاہ رخ خان کا …

Read More »